تیز ہوائیں، گرج چمک اور بارشیں محکمہ موسیمات نے شہروں کے نام جاری کر دئیے
اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ مالاکنڈ ڈویژن ٗ گلگت بلتستان ٗکشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں بعض مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ فورکاسٹنگ آفیسر محمد فاروق… Continue 23reading تیز ہوائیں، گرج چمک اور بارشیں محکمہ موسیمات نے شہروں کے نام جاری کر دئیے