خواجہ اظہار الحسن کی گرفتاری ،وزیراعظم کا موقف بھی سامنے آگیا
اسلام آباد /کراچی (این این آئی)وزیر اعظم محمد نواز شریف نے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو ٹیلیفون کر کے خواجہ اظہار الحسن کی گرفتاری سے متعلق معلومات حاصل کیں ۔ جمعہ کو وزیراعظم محمد نواز شریف نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو ٹیلی فون کر کے وزیراعظم نے خواجہ اظہارالحسن کی… Continue 23reading خواجہ اظہار الحسن کی گرفتاری ،وزیراعظم کا موقف بھی سامنے آگیا