سپہ سالار نے روایت نہ توڑی، عید کے موقع پر آرمی چیف کی کیا مصروفیات رہیں؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ اور ہر دل عزیز جنرل راحیل شریف نے اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اس بار بھی اپنی عید اگلے موچوں پر باجوڑ ایجنسی میں جوانوں کے ہمراہ منائی ۔ عید کی نماز کے انہوں نے باجوڑ ایجسنی میں مقامی عمائدین اور فوجی جوانوں کے ہمراہ ادا کی۔… Continue 23reading سپہ سالار نے روایت نہ توڑی، عید کے موقع پر آرمی چیف کی کیا مصروفیات رہیں؟