جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما بڑے حادثے کاشکار،گاڑی تباہ

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

ایبٹ آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنمااور رکن قومی اسمبلی بابر نواز خان کی گاڑی کو حادثہ ،حادثہ تیرتیزرفتاری کی وجہ سے پیش آیااوراس حادثے میں رکن قومی اسمبلی بابرنوازخان اپنے دومحافظوں سمیت زخمی ہوگئے جبکہ ان گاڑی مکمل طورپرتباہ گئی ۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی بابرنوازخان

گزشتہ رات اسلا م آباد سے اپنے حلقے ہری پورجارہے تھے کہ برہان انٹرچینج کے قریب ان کی گاڑی کوتیزرفتاری کے باعث حادثہ پیش آگیاجس میں بابرنوازخان دومحافظوں سمیت شدید زخمی ہوگئے جس کے بعد ان کوہائی وے پولیس نے ابتدائی طبی امدادکےلئے حسن ابدال ہسپتال منتقل کردیاگیااس حادثے میں رکن قومی اسمبلی بابرنوازخان کومعمولی چوٹیں آئی ہیں 



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…