پرویزخٹک حکومت کایوٹرن
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے یوم اقبال پر عام تعطیل کا اعلان کیا لیکن بعدازاں چھٹی کا اعلان واپس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے یوم اقبال کے موقع پر عام تعطیل کا نوٹی فکیشن سوشل میڈیا پر عام ہونے کے بعد خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں عام تعطیل کر اعلان… Continue 23reading پرویزخٹک حکومت کایوٹرن







































