خیبرپختونخوااسمبلی پرن لیگی کارکنوں کادھاوا،رائے ونڈمارچ روکنے کی کوشش ہے ،عمران خان
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان مسلم لیگ ن پر برس پڑے، خیبرپختونخوا اسمبلی پر ن لیگی کارکنوں کے دھاوے کی مذمت کرتے ہوئے عمران خا ن نے کہا کہ نواز لیگ نے غنڈہ گردی میں ریکارڈ بنائے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ن لیگ کے کارکنوں کی جانب سے… Continue 23reading خیبرپختونخوااسمبلی پرن لیگی کارکنوں کادھاوا،رائے ونڈمارچ روکنے کی کوشش ہے ،عمران خان