گاڑیوں کے رجسٹریشن کا نظام مکمل تبدیل،حتمی تاریخ کا اعلان کردیاگیا
لاہور ( این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ماڈل ٹاؤن میں ڈیلر وہیکلز رجسٹریشن سسٹم(ڈی وی آر ایس) کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔وزیر اعلی نے کمپیوٹر کا بٹن دبا کر پہلے مرحلے میں صوبے کے پانچ بڑے شہروں میں ڈی وی آر ایس کا افتتاح کیاجبکہ دسمبر تک اس پروگرام کو پورے… Continue 23reading گاڑیوں کے رجسٹریشن کا نظام مکمل تبدیل،حتمی تاریخ کا اعلان کردیاگیا