2نومبر دھرنا ۔۔۔ پولیس کو خبردار کر دیا گیا
اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف نے 2 نومبر کو وفاقی دارالحکومت میں احتجاجی دھرنا دینے کیلئے اپنا ہوم ورک مکمل کرلیا ہے۔ تحریک انصاف کے کارکن عوام الناس کو متاثر کرنے والے کسی بھی راستے کو بند نہیں کریں گے۔ جس چوک میں بھی کارکن دھرنا دیں گے وہاں پر فلاحی اداروںکی گاڑیاں اور… Continue 23reading 2نومبر دھرنا ۔۔۔ پولیس کو خبردار کر دیا گیا