جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

پشاور، نوجوان کو ڈونلڈ ٹرمپ کے نام کی نمبر پلیٹ لگانا مہنگی پڑگئی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

پشاور(آئی این پی)پشاور میں نوجوان کو ڈونلڈ ٹرمپ کے نام کی نمبر پلیٹ لگانا مہنگا پڑ گیا، ٹریفک پولیس نے نہ صرف گاڑی سے نمبر پلیٹ اتار دی بلکہ ڈونلڈ ٹرمپ کے مداح کو 200 روپے جرمانے کی پرچی بھی تھما دی

۔تفصیلات کے مطابق نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مداح امریکہ میں دکھائی دیں نہ دیں، پشاور میں ضرور نظر آتے ہیں، ایک شہری کو تو ٹرمپ سے اتنی محبت ہے کہ اپنی گاڑی پر اس کے نام کی نمبر پلیٹ لگا دی۔ ٹریفک وارڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کے نام کی نمبر پلیٹ دیکھی تو نوجوان کو روک کر نہ صرف نمبر پلیٹ ضبط کر لی بلکہ نو منتخت امریکی صدر سے محبت کا اسے 200 روپے جرمانہ بھی دینا پڑا۔ نوجوان نے ٹرمپ ون نمبر پلیٹ کے بدلے 200 روپے کا چالان قبول کر کے نو منتخب امریکی صدر سے محبت کا حق ادا کر دیا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…