بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

گورنر خیبر پختونخواہ سے ڈگری نہ لینے والے طالب علم نے عمران خان سے ہی ڈگری کیوں لی؟

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور کے طالب علم شاہ نبی نے حکومت گورنر خیبر پختونخواہ سے ڈگری لینے انکار کر دیا تھا ، طالب علم کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت کرپشن زدہ ہے اور میں کرپٹ حکومت کے نمائندوں سے اپنی ڈگری نہیں لوں گا، حال ہی میں شاہ نبی نے اپنی ڈگری عمران خاں اور وزیراعلی خیبر پختونخواہ سے حاصل کر لی ہے ۔ اس موقعے پر شاہ نبی کا کہنا تھا کہ عمران خان اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ سے ڈگری لینا میری لیے کسی خوشی سے کم نہیں ہے ۔ یاد رہے کہ اس قبل پشاور یونیورسٹی کے سالانہ کانوکیشن میں صحافت کے طالب علم نے گورنر خیبر پختونخوا سے ڈگری لینے سے انکار کردیاتھا،طالب علم نبی شاہ کاکہنا تھا کہ وفاقی حکومت کی کارکردگی سے مطمئن نہیں۔طالب علم ڈگری لیئے بغیر ہی واپس اپنی نشست کی طرف چلا گیا تھا ، شاہ نبی جامعہ پشاور میں شعبہ صحافت کے طالب علم ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…