ہفتہ‬‮ ، 01 مارچ‬‮ 2025 

امجد صابری قتل کیس میں اہم پیش رفت ڈانڈے جنوبی افریقہ جا ملے‘ بڑی گرفتاریاں

datetime 12  ستمبر‬‮  2016

امجد صابری قتل کیس میں اہم پیش رفت ڈانڈے جنوبی افریقہ جا ملے‘ بڑی گرفتاریاں

کراچی( آن لائن )امجد صابری قتل کیس میں اہم پیش رفت ہو گئی ،قانون نافذ کرنے والے اداروں نے امجد صابری کے قتل میں مبینہ طور پر ملوث دو بھائیوں کو گرفتار کر لیا۔دونوں بھائیوں کا تعلق جنوبی افریقہ سیٹ اپ سے ہے۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے فائیو سٹار چورنگی کے قریب… Continue 23reading امجد صابری قتل کیس میں اہم پیش رفت ڈانڈے جنوبی افریقہ جا ملے‘ بڑی گرفتاریاں

کراچی کے شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری قربانی کے جانور کس طرح فروخت ہو رہے ہیں؟

datetime 12  ستمبر‬‮  2016

کراچی کے شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری قربانی کے جانور کس طرح فروخت ہو رہے ہیں؟

کراچی( آن لائن ) کراچی میں قربانی کے جانور خریدنے کیلئے بھاؤ تاؤ جیسے مشکل مرحلے سے پریشان شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ، ایف ٹی سی کی مویشی منڈی میں ایک بیوپاری نے بکرے تول کر بیچنا شروع کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ایک بیوپاری نے بھاؤ تاؤسے کترانے والوں کیلئے تول… Continue 23reading کراچی کے شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری قربانی کے جانور کس طرح فروخت ہو رہے ہیں؟

عید الاضحی پر اس سال کتنے’’ سو ‘‘ارب کے نئے نوٹ جاری ہوں گے؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 12  ستمبر‬‮  2016

عید الاضحی پر اس سال کتنے’’ سو ‘‘ارب کے نئے نوٹ جاری ہوں گے؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

کراچی( آن لائن )اسٹیٹ بینک نے اس سال عیدالاضحیٰ پرایک سواکسٹھ ارب روپے مالیت کے نئے کرنسی نوٹ جاری کیئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق نئے کرنسی نوٹوں کی بڑھتی طلب پورا کرنے کیلئے عوام سمیت کئی اسٹیک ہولڈرز کوتفصیلی انتظامات میں شامل رکھا گیاتھا۔اِس سال مجموعی طور پر ایک سو اکسٹھ ارب روپے کے نئے کرنسی… Continue 23reading عید الاضحی پر اس سال کتنے’’ سو ‘‘ارب کے نئے نوٹ جاری ہوں گے؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

عید کے دو دن موسم کیسا ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2016

عید کے دو دن موسم کیسا ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد( آن لائن )محکمہ موسمیا ت کا کہنا ہے کہ آئندہ2 روز کے دوران ملک کے بالائی علاقوں اور شمال مشرقی بلوچستان میں کہیں کہیں گردآلود/تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ ترجمان محکمہ ک موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، بالائی پنجاب (راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، لاہور،… Continue 23reading عید کے دو دن موسم کیسا ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے بڑا اعلان کر دیا

‘عمران خان کو اللہ تعالی نے حج پر جانے کی اجازت نہیں دی، عمران کا شیطان سے مک مکا ہو گیا ہے،ن لیگی رہنماکے انٹرویونے تحریک انصاف کوآگ بگولہ کردیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2016

‘عمران خان کو اللہ تعالی نے حج پر جانے کی اجازت نہیں دی، عمران کا شیطان سے مک مکا ہو گیا ہے،ن لیگی رہنماکے انٹرویونے تحریک انصاف کوآگ بگولہ کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے حج اخراجات میں کمی سے حجاج کرام بہت خوش ہیں اور اب ہر کوئی سرکاری حج کا خواہشمند ہے جس کا کریڈٹ وزیراعظم نواز شریف کو جاتا ہے‘عمران خان کو اللہ تعالی نے حج پر جانے کی اجازت نہیں دی اور رائیونڈ جانے سے ہم… Continue 23reading ‘عمران خان کو اللہ تعالی نے حج پر جانے کی اجازت نہیں دی، عمران کا شیطان سے مک مکا ہو گیا ہے،ن لیگی رہنماکے انٹرویونے تحریک انصاف کوآگ بگولہ کردیا

عید سے ایک روز قبل عمران خان کو شدید دھچکا اپوزیشن جماعتوں نے حیران کن اعلان کر دیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2016

عید سے ایک روز قبل عمران خان کو شدید دھچکا اپوزیشن جماعتوں نے حیران کن اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کرپشن کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کو متحد کرنے کی کوشش کررہی ہے تاہم توقع کی جارہی ہے کہ اپوزیشن جماعتیں عمران خان کی جانب سے رائے ونڈ میں وزیر اعظم نواز شریف کے گھر باہر دھرنا دینے کے منصوبے کا حصہ نہیں بنیں گی۔پاکستان پیپلز پارٹی،… Continue 23reading عید سے ایک روز قبل عمران خان کو شدید دھچکا اپوزیشن جماعتوں نے حیران کن اعلان کر دیا

رائیونڈ ۔۔جلسہ کہاں ہوگا؟حتمی فیصلہ ہوگیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2016

رائیونڈ ۔۔جلسہ کہاں ہوگا؟حتمی فیصلہ ہوگیا

لاہور( این این آئی)تحریک انصاف کے رہنماؤں نے عبدالعلیم خان کی قیادت میں رائیونڈ مارچ و جلسے کیلئے اڈا پلاٹ کا دورہ کیا اور وہاں احتجاج کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال اور موقع پر احتجاج کی جگہ کا جائزہ لیا ۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر… Continue 23reading رائیونڈ ۔۔جلسہ کہاں ہوگا؟حتمی فیصلہ ہوگیا

’’یہ کام میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی‘‘ 8 سال بعد سابق صدر مشرف نے خاموشی توڑ دی

datetime 12  ستمبر‬‮  2016

’’یہ کام میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی‘‘ 8 سال بعد سابق صدر مشرف نے خاموشی توڑ دی

لندن(آن لائن) سابق صدرپرویزمشرف نے کہاہے کہ سیاسی جماعتوں کے ساتھ این آراوزندگی کی بڑی غلطی تھی، نائن الیون کے بعد پاکستان تنہا افغانستان پرحملے کی مخالفت نہیں کرسکتا تھا، امریکاکاساتھ دیناوقت کی ضرورت تھی۔اپنے ایک انٹرویو میں سابق صدر نے کہاکہ نائن الیون کے بعددنیامیں صورت حال یکسرتبدیل ہوچکی تھی۔ افغانستان پرحملے کیلیے پاکستان… Continue 23reading ’’یہ کام میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی‘‘ 8 سال بعد سابق صدر مشرف نے خاموشی توڑ دی

کو ن کہا ں عید منا ئے گا ؟ کس کی عید کیسی ہوگی؟ بڑی خبر آ گئی

datetime 12  ستمبر‬‮  2016

کو ن کہا ں عید منا ئے گا ؟ کس کی عید کیسی ہوگی؟ بڑی خبر آ گئی

اسلا م آ با د (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کی اہم سیاسی و مذہبی شخصیات کون کہاں عید منائے گا ؟ کس نے کہاں عید منائی ؟مختلف سیاسی شخصیات و وفاقی اور صوبائی وزرا کی اکثریت عیدالاضحی منانے اپنے آبائی علاقوں میں پہنچ چکی ہے۔جبکہ پنجاب بھر میں ہزار وں قیدی جیلوں میں عید الاضحی منائیں… Continue 23reading کو ن کہا ں عید منا ئے گا ؟ کس کی عید کیسی ہوگی؟ بڑی خبر آ گئی