پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخواحکومت نے صوبے بھرمیں ٹریفک قوانین کی پابندی کرنے والے افراد کوانعامات دیناشروع کردیئے ہیں ۔خیبرپختونخواٹریفک پولیس کے بارے میںایک ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل ہوئی ہے جس نے دھوم مچادی ہے اس ویڈیومیں پشاورکے ایک ٹریفک چوک پراشارے کی پابندی کرنے پرپولیس اہلکارنے وہاں پرموجود افراد کوانعامات بھی دیئے مزید جانئے اس ویڈیومیں
KPK Traffic Police distributing Gifts amongst… by worldtalk
خیبرپختونخواٹریفک پولیس نے ٹریفک قوانین کی پابندی کرنے والوں کوانعامات دیناشروع کردیئے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں