نیوزگیٹ سکینڈل،انکوائری شروع ہونے سے پہلے ہی ڈراپ سین؟بڑا کام ہوگیا
لاہور( این این آئی) خبرلیک کے معاملہ پرانکوائری کمیٹی کے چیئرمین جسٹس (ر) عامررضا کی تعیناتی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا جبکہ تحقیقات کے لئے قائم کمیٹی کے چھے ممبران کو ہٹانے اور ان کی ویٹو پاور ختم کرنے کے لئے بھی درخواست دائر کر دی گئی ۔ مقامی وکیل اشتیاق اے… Continue 23reading نیوزگیٹ سکینڈل،انکوائری شروع ہونے سے پہلے ہی ڈراپ سین؟بڑا کام ہوگیا







































