ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

عامر اور فریال کے گھر میں چل رہی چپقلش میں ریحام خان کی انٹری ۔۔ فریال کو انوکھا مشورہ دے ڈالا

datetime 20  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) عامر اور فریال کے گھر میں چل رہی چپقلش میں ریحام خان کی انٹری ۔۔ فریال کو انوکھا مشورہ دے ڈالا .کافی دنوں سے جاری معروف باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم اور عامر خان کے والدین کے درمیان چل رہی چپقلش میں اب ریحام خان کی کی آمد ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق عامر کی اہلیہ فریال مخدوم کی اپنے سسرال والوں کے ساتھ چل رہی چپقلش میں اب ریحام خان نے انٹری دیتے ہوئے کہا ہے کہ کہ ایک عورت کا گھریلو زیادتی کا شکار ہونا نہایت افسوسناک ہے۔
انہوں نے کہا کہ گھریلو تشدد کا نشانہ بننے کے بعد بھی اس سے خاموش رہنے کی اْمید رکھنا اس سے بھی کہیں زیادہ بد تر ہے۔ ریحام خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ عورت ہمیشہ کسی وجہ سے ہی بولتی ہے ، اور ایسے میں اس عورت کے بیانات کی مذمت کرنے کی بجائے ان افراد کی مذمت کرنی چاہئیے جو اسے ایسا کرنے پر مجبور کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…