ہفتہ‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2025 

(ن ) لیگ میں جشن کا سماں ۔۔ شیریں مزاری کے گھر سے کون حکمران جماعت سے جا ملا ؟

datetime 20  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کے بھائی نے پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پیر کو پی ٹی آئی کی رہنما شریں مزاری کے بھائی نے حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ واضح رہے کہ اس کے علاوہ اور بھی ایسے خاندان ہیں جن کے چشم وچراغ نے ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے کے بعد دو مختلف جماعتوں میں شمولیت اختیار کر رکھی ہے جن میں شامل شاہ محمود قریشی کا تعلق پی ٹی آئی اور ان کے بھائی مرید حسین شاہ کا تعلق (ن) لیگ سے ہے ، اسد عمر کا تعلق پی ٹی آئی اور ان کے بھائی زبیر عمر کا تعلق (ن) لیگ سے ہے اسی طرح سابق صدر فاروق لغاری کی بھتیجی آئلہ ملک کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے اور ان کی بہن سمیرا ملک کا تعلق (ن) لیگ سے ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



1984ء


یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…