پاکستان کے اہم ترین شہر میں دہشت گردی کا خوفناک منصوبہ ناکام
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے محرم الحرام میں دہشت گردی کا خوفناک منصوبہ ناکام بنادیا۔ ایک خودکش بمبار کو اس کے دو سہولت کاروں سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی حفاظت کے لیے ہر دم تیار رینجرز نے دہشت گردی کے ایک اور بڑے منصوبے کو ناکام… Continue 23reading پاکستان کے اہم ترین شہر میں دہشت گردی کا خوفناک منصوبہ ناکام