پیر‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وفاقی وزیرداخلہ کے احکامات ہوامیں اڑادیئے گئے ،ایک بڑا گروپ کس کام میں ملوث ہے ؟جان کرآُ کے رونگٹھے کھڑے ہوجائیں گے

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ کے احکامات وفاقی پولیس نے ہوا میں اڑا دئیے۔وفاقی دارالحکومت میں بھی بھتہ وصولی کی جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ افغانی گروپ نے پاکستانی شناختی کارڈ بھی حاصل کر لئے ہیں۔ نادرا کا تصدیق عمل بھی برائے نام نکلا ہے۔ معلومات کے مطابق گزشتہ روز ایک شہری ارشد نامی نے کھنہ پل تھانہ میں درخواست دی ہے کہ ان سے9ملزمان روز مرہ بنیاد پر نہ صرف بھتہ وصول کرتے ہیں۔

بلکہ نہ دینے پر قتل،اغواء کی بھی دھمکیاں دیتے ہیں۔وفاقی پولیس نے تحقیقات کے بعد ملزمان امجد خٹک وحید،فصیح اصحاب،وحید گل افغانی،آغا عرف جامی، امیرخان ودیگر نامعلوم افراد ان سے باقاعدگی سے بھتہ وصول کرتے ہیں۔ پولیس نے دہشتگردی ایکٹ لگائے ہوئے زیر دفعات 386/386 مقدمہ درج کرکے3 افراد کو حراست میں بھی لے لیا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ افغانی گروپ چند سال قبل متحرک ہوا اور بڑے دھڑلے سے کہتے ہیں کہ وہ افغانی ہیں تاہم انکے پاس شناختی کارڈ پاکستانی ہیں جو کہ اصلی ہیں

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…