لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ وکلاء کا قصور نہیں ، عمران خان نے انہیں بھی گمراہ کیا ہے ۔ پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کے حامد خان کی کارکردگی سے غیرمطمئن ہونے اور بابر اعوان کو ذمہ داری دیئے جانے کے امکان پر مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ وکلا ء کا قصور نہیں، عمران خان نے انہیں بھی گمراہ کیا ہے۔ مریم نواز کا یہ بھی کہنا ہے کہ درحقیقت کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے۔
قصور کس کاہے؟ مریم نوازکاعمران خان کے بارے میں حیرت انگیزدعویٰ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
وراثت
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی



















































