جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

حیرت انگیز سرپرائز،اکٹھے 5باغی،تحریک انصاف کے نامزد امیدوار کو ووٹ نہ ملا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

کامونکے(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے کونسلرز نے پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار کو ووٹ نہ دیا۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز میونسپل کمیٹی کامونکے کی دس مخصوص نشستوں پر الیکشن ہوئے ،وارث مسیح سہوترا واحد امیدوار تھے جو مخصوص اقلیتی نشست پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن میں حصہ لے رہے تھے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے 5کونسلرز منتخب ہوئے تھے مگر ان میں سے کسی نے بھی وارث مسیح سہوترا کو ووٹ دینے کی بجائے آزاد امیدوار کو ووٹ دے دیئے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…