پیر‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2025 

‘حادثے کو حادثہ ہی رہنے دیا جائے، اس میں اور کوئی بات نہیں’فاروق ستار

datetime 15  ستمبر‬‮  2016

‘حادثے کو حادثہ ہی رہنے دیا جائے، اس میں اور کوئی بات نہیں’فاروق ستار

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم ) پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد زندگیوں کا بچنا ان کے لیے عیدی سے کم نہیں۔صحتیابی کے باعث لیاقت نیشنل ہسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے متحدہ کے رہنما کا کہنا تھا کہ اللہ نے… Continue 23reading ‘حادثے کو حادثہ ہی رہنے دیا جائے، اس میں اور کوئی بات نہیں’فاروق ستار

ملتان میں عوام ایکسپریس اور مال گاڑی میں تصادم کے نتیجہ میں4 جاں بحق افراد اور 40سے زائد زخمی

datetime 15  ستمبر‬‮  2016

ملتان میں عوام ایکسپریس اور مال گاڑی میں تصادم کے نتیجہ میں4 جاں بحق افراد اور 40سے زائد زخمی

اسلام آباد (اے پی پی)ملتان میں عوام ایکسپریس اور مال گاڑی میں تصادم کے نتیجہ میں4 جاں بحق افراد اور 40سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔پی ٹی وی کے مطابق ملتان کے علاقے شیرشاہ میں شجاع آ باد جانے والی ریلوے لائن پر عوام ایکسپریس اور مال گاڑی میں خوفناک تصادم کے نتیجہ میں 4… Continue 23reading ملتان میں عوام ایکسپریس اور مال گاڑی میں تصادم کے نتیجہ میں4 جاں بحق افراد اور 40سے زائد زخمی

عیدالاضحی کے پہلے دن نجی بنک کی اے ٹی ایم مشین میں یکا یک آگ بھڑک اٹھی

datetime 14  ستمبر‬‮  2016

عیدالاضحی کے پہلے دن نجی بنک کی اے ٹی ایم مشین میں یکا یک آگ بھڑک اٹھی

اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی دارالحکومت میں عیدالاضحی کے پہلے دن نجی بنک کی اے ٹی ایم مشین میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی ، بینک کے بیرونی حصے کو نقصان ہوا اور اے ٹی ایم مشین مکمل جل گئی۔منگل کو بلیو ایریا اسلام آباد کے نجی بینک میں شارٹ سرکٹ سے… Continue 23reading عیدالاضحی کے پہلے دن نجی بنک کی اے ٹی ایم مشین میں یکا یک آگ بھڑک اٹھی

شکارپورخودکش دھماکہ میں ملوث ایک دہشتگرد ماراگیادوسراپکڑاگیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2016

شکارپورخودکش دھماکہ میں ملوث ایک دہشتگرد ماراگیادوسراپکڑاگیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے کہا ہے کہ شکار پور میںپکڑا گیا خود کش بمبار غیر مقامی ہے جس سے تفتیش کی جا رہی ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق آئی جی سندھ نے بھی عیدکے روز شکارپور میں خودکش حملے کی جگہ کا دورہ کیا۔اس موقع پرمیڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے… Continue 23reading شکارپورخودکش دھماکہ میں ملوث ایک دہشتگرد ماراگیادوسراپکڑاگیا

شکارپور،خودکش دھماکہ ،3پولیس اہلکارزخمی

datetime 13  ستمبر‬‮  2016

شکارپور،خودکش دھماکہ ،3پولیس اہلکارزخمی

شکار پور (مانیٹرنگ ڈیسک) شکار پور کے علاقے خان پور میں روکنے پر خود کش حملہ آور نے خود کو اڑا لیا ، تین پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے پولیس اہلکاروں کی بہادری کو سلام پیش کیا اور عوام سے کہا کہ وہ عید منائیں ،سیکیورٹی ہم فراہم کریں گے… Continue 23reading شکارپور،خودکش دھماکہ ،3پولیس اہلکارزخمی

سکھر میں قربانی کے بیل نے مالک کو ٹکر مار کر جاں بحق کر دیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2016

سکھر میں قربانی کے بیل نے مالک کو ٹکر مار کر جاں بحق کر دیا

سکھر (نیوز ایجنسی)سکھر میں قربانی کے بیل کی ٹکر سے مالک جاں بحق ہو گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق سکھر کے علاقے صالح پٹ میں ایک شخص قربانی کا جانور لینے کیلئے بکرا منڈی گیا جہاں سے اس نے ایک بیل خرید ا ٗجب بیل کو گھر لے جانے کیلئے گاڑی میں چڑھا یا… Continue 23reading سکھر میں قربانی کے بیل نے مالک کو ٹکر مار کر جاں بحق کر دیا

عید کا پہلا اور دوسرا دن،کہاں کہاں گرج چمک کیساتھ بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

datetime 12  ستمبر‬‮  2016

عید کا پہلا اور دوسرا دن،کہاں کہاں گرج چمک کیساتھ بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

اسلام آباد (بیوز ایجنسیاں) محکمہ موسمیات محکمہ موسمیا ت نے کہا ہے کہ آئندہ2 روز کے دوران ملک کے بالائی علاقوں اور شمال مشرقی بلوچستان میں کہیں کہیں گردآلود ٗتیز ہواؤں ٗآندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے ۔فورکاسٹنگ آفیسر رقیہ محمود کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، بالائی پنجاب… Continue 23reading عید کا پہلا اور دوسرا دن،کہاں کہاں گرج چمک کیساتھ بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

سینئر سیاستدان کا آرمی چیف اور چیف جسٹس سے بڑا مطالبہ

datetime 12  ستمبر‬‮  2016

سینئر سیاستدان کا آرمی چیف اور چیف جسٹس سے بڑا مطالبہ

لاہور( این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف سے ملک نہیں چل رہا ،چیف جسٹس آف پاکستان اور آرمی چیف مل کر بیٹھیں اور ملک کے مسائل کا حل نکالیں ،عید الاضحی کے بعد ڈاکٹر طاہر القادری سے ملاقات کر کے رائیونڈ کی طرف مارچ میں… Continue 23reading سینئر سیاستدان کا آرمی چیف اور چیف جسٹس سے بڑا مطالبہ

پی ٹی آئی سندھ کی نئی تنظیمی باڈی کا اعلان کر دیا گیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2016

پی ٹی آئی سندھ کی نئی تنظیمی باڈی کا اعلان کر دیا گیا

کراچی (نیوز ایجنسیاں) پاکستان تحریک انصاف سندھ کی تنظیمی باڈی کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا نئے عہدیداروں میں سینیئر وائس پریزیڈنٹ حلیم عادل شیخ ،جنرل سیکٹری افتخار سومرو،ایڈیشنل جنرل سیکریٹری آغا ارسلان خان ، ایڈیشنل جنرل سیکٹری دیوان سچل ، وائس پریزیڈنٹ اللہ داد نظامانی ، وائس پریزیڈنٹ اظہر الحسن قادری ، وائس پریزیڈنٹ آغا… Continue 23reading پی ٹی آئی سندھ کی نئی تنظیمی باڈی کا اعلان کر دیا گیا