ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستانی نوجوان کو پاکستان میں ڈونلڈ ٹرمپ کی نمبر پلیٹ لگانا مہنگا پڑ گیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

پشاور(آئی این پی)پاکستانی نوجوان کو پاکستان میں ڈونلڈ ٹرمپ کی نمبر پلیٹ لگانا مہنگا پڑ گیا ٹریفک پولیس نے کتنے کا چالان کردیا ؟ نوجوان نے پھر کیا کیا؟، ٹریفک پولیس نے نہ صرف گاڑی سے نمبر پلیٹ اتار دی بلکہ ڈونلڈ ٹرمپ کے مداح کو 200 روپے جرمانے کی پرچی بھی تھما دی۔تفصیلات کے مطابق نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مداح امریکہ میں دکھائی دیں نہ دیں، پشاور میں ضرور نظر آتے ہیں، ایک شہری کو تو ٹرمپ سے اتنی محبت ہے کہ اپنی گاڑی پر اس کے نام کی نمبر پلیٹ لگا دی۔ ٹریفک وارڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کے نام کی نمبر پلیٹ دیکھی تو نوجوان کو روک کر نہ صرف نمبر پلیٹ ضبط کر لی بلکہ نو منتخت امریکی صدر سے محبت کا اسے 200 روپے جرمانہ بھی دینا پڑا۔ نوجوان نے ٹرمپ ون نمبر پلیٹ کے بدلے 200 روپے کا چالان قبول کر کے نو منتخب امریکی صدر سے محبت کا حق ادا کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…