ملتان (این این آئی) ملتان کے علاقے بیلیاں والی میں بیوی کے خلع ما نگنے پر شوہر نے خود کو آگ لگا دی،ہسپتال منتقل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ریسکیو حکام نے بتایا کہ 27سالہ یونس نے خود کو آگ لگادی تھی جس کے باعث اس کا پورا جسم مکمل طور پر جھلس گیا ٗیونس کو فوری طور پر نشتر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ٗ اس کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے
ملتان میں افسوسناک واقعہ، بیوی کے خلع ما نگنے پر شوہر کا انتہائی اقدام
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
وراثت
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا



















































