جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

کراچی، معروف بلڈنگ میں بم کی اطلاع پر کھلبلی مچ گئی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

کراچی(این این آئی)کراچی کی مصروف ترین شاہراہ آئی آئی چندریگر روڈپرواقع اسٹیٹ لائف بلڈنگ میں بم کی اطلاع کے باعث علاقے میں خوف و ہراس کی فضا قائم ہوگئی اور شاہین کمپلیکس سے ٹاور تک روڈبند کردیا گیاتاہم بعدازاں بم ڈسپوزل اسکواڈ

نے تلاشی کے بعد کلیئرقراردے دیا۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کو کراچی کی مصروف تجارتی شاہراہ آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع ایک بلڈنگ میں بم کی اطلاع کے باعث افراتفری مچ گئی اور شاہراہ کو شاہین کمپلیکس سے ٹاور تک ٹریفک کی آمد روفت کے لیے بند کردیا گیا ۔تاہم تلاشی کے بعد بلڈنگ کو کلیئر قرار دے دیا گیا۔
ڈی آئی جی جنوبی آزاد خان کے مطابق آئی آئی چندریگرروڈ پر بلڈنگ کو بم سے اڑانے کی دھمکی ملی تھی،جس کے بعد احتیاطی تدابیرکے طور پرروڈ کوبندکیا گیا تھا اور بلڈنگ کی تلاشی کے بعد اسے کلیئرکردیاگیا ہے۔آئی آئی چندریگرروڈ بند کیے جانے کے باعث اطراف کے علاقوں میں ٹریفک جام جام ہوگیا، جو بعد میں بحال ہوگیا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…