اتوار‬‮ ، 02 مارچ‬‮ 2025 

عیدالاضحی پرپولیس موبائل میں بکروں کی سیر۔۔۔یہ وی آئی پی بکرے کس کے تھے ؟

datetime 12  ستمبر‬‮  2016

عیدالاضحی پرپولیس موبائل میں بکروں کی سیر۔۔۔یہ وی آئی پی بکرے کس کے تھے ؟

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی پولیس شروع سے ہی عوام کی خدمت کواپناشعارسمجھتی ہے لیکن اب اس پولیس نے مویشیوں کےلئے خود وقف کردیاہے ۔عیدالاضحی سے ایک روزقبل کراچی پولیس نے اپنے موبائل گشت میں بکروں کوبھی گشت کرایااورقربانی کے بکروں نے خوب پولیس کی حفاظت میں پولیس موبائل میں سیرکے مزے لوٹے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں رضویہ تھانے… Continue 23reading عیدالاضحی پرپولیس موبائل میں بکروں کی سیر۔۔۔یہ وی آئی پی بکرے کس کے تھے ؟

عیدالاضحی پرقربانی ،پاکستانیوں نے دنیامیں نئی مثال قائم کردی

datetime 12  ستمبر‬‮  2016

عیدالاضحی پرقربانی ،پاکستانیوں نے دنیامیں نئی مثال قائم کردی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مناسک حج کا اہم رکن قربانی کا فریضہ بھی ہے، اسلامی دنیا میں جانوروں کی قربانی میں سعودی عرب پہلے پاکستان دوسرے نمبر پر ہے۔ دنیا بھر کے آٹھ کروڑ سے زائد خاندان جانوروں کی قربانیاں کرتے ہیں۔ پاکستان میں ہر سال ایک کروڑ بائیس لاکھ افراد قربانی کا فریضہ انجام دیتے… Continue 23reading عیدالاضحی پرقربانی ،پاکستانیوں نے دنیامیں نئی مثال قائم کردی

طاہرالقادری کا عوام کو عید پر پیغام، بڑا کام کرنے کے انتظامات مکمل

datetime 12  ستمبر‬‮  2016

طاہرالقادری کا عوام کو عید پر پیغام، بڑا کام کرنے کے انتظامات مکمل

لاہور(این این آئی )پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ عید الضحیٰ کے موقع پر اسلامیان پاکستان کے نام اپنے مبارکبادی پیغام میں کہا ہے کہ عید کے ان مبارک لمحات میں اللہ رب العزت سے دلی دعا ہے کہ وہ پاکستان کو امن اور خوشحالی کا گہوارہ بنائے ،… Continue 23reading طاہرالقادری کا عوام کو عید پر پیغام، بڑا کام کرنے کے انتظامات مکمل

قندیل بلوچ قتل کیس،جس کو مجرم قراردیاجارہا تھا اسے آخر کار پولیس نے کلیئر قراردیدیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2016

قندیل بلوچ قتل کیس،جس کو مجرم قراردیاجارہا تھا اسے آخر کار پولیس نے کلیئر قراردیدیا

لاہور(آئی این پی)قندیل بلوچ قتل کیس میں موبائل فون کی فرانزک رپورٹ آنے کے بعد پولیس نے مفتی عبدالقوی کو کلیئر قرار دیدیا۔ ندیل بلوچ کے والد کا کہنا ہے کہ انہوں نے پہلا بیان دباؤ میں دیا،دوبارہ بیان ریکارڈ کیا جائے۔قندیل بلوچ قتل کیس کی تحقیقات کے حوالے سے پولیس کو مفتی عبدالقوی کے… Continue 23reading قندیل بلوچ قتل کیس،جس کو مجرم قراردیاجارہا تھا اسے آخر کار پولیس نے کلیئر قراردیدیا

شراب کی برآمدگی ،معروف پاکستانی اداکارہ کی درخواست مسترد،جیل جائیں گی

datetime 12  ستمبر‬‮  2016

شراب کی برآمدگی ،معروف پاکستانی اداکارہ کی درخواست مسترد،جیل جائیں گی

راولپنڈی (آئی این پی) ایڈیشنل سیشن عدالت نے شراب برآمدگی کیس میں اداکارہ عتیقہ اوڈھو کی بریت کی درخواست مسترد کردی ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج راولپنڈی حسنین رضا کی عدالت میں شراب برآمدگی کیس میں بریت سے متعلق عتیقہ اوڈھو کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے فریقین کے… Continue 23reading شراب کی برآمدگی ،معروف پاکستانی اداکارہ کی درخواست مسترد،جیل جائیں گی

ایم کیوایم پاکستان کے رہنماءٹریفک حادثے میں شدیدزخمی

datetime 12  ستمبر‬‮  2016

ایم کیوایم پاکستان کے رہنماءٹریفک حادثے میں شدیدزخمی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستارٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوگئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق یم کیوایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستارٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوگئے ہیں ۔فاروق ستاراورا نکے ہمراہ دیگرافرادکوشدید زخمی افراد حالت میں قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔ایم کیوایم پاکستان کے رہنماءخواجہ اظہارالحسن نے… Continue 23reading ایم کیوایم پاکستان کے رہنماءٹریفک حادثے میں شدیدزخمی

پاکستان کے ایک اور اہم علاقے میں(آج)پیر کو سعودی عرب کے ساتھ عید الاضحی منانے کا اعلان ہوگیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2016

پاکستان کے ایک اور اہم علاقے میں(آج)پیر کو سعودی عرب کے ساتھ عید الاضحی منانے کا اعلان ہوگیا

مہمند ایجنسی ( آئی این پی ) مہمند ایجنسی میں (آج)پیر کو سعودی عرب کے ساتھ عید الاضحی منائی جا رہی ہے۔ نماز عید میں ملک کے امن و امان کیلئے خصوصی دعائیں مانگی جائیگی۔ تفصیلات کے مطابق مہمند ایجنسی میں آج بروز پیر سعودی عرب کے ساتھ عید الاضحی منائی جا رہی ہے۔ ہزاروں… Continue 23reading پاکستان کے ایک اور اہم علاقے میں(آج)پیر کو سعودی عرب کے ساتھ عید الاضحی منانے کا اعلان ہوگیا

نواز شریف کی آستین کاسانپ ،عمران خان ایاز صادق تنازعہ،خورشید شاہ نے ہلچل مچادی

datetime 12  ستمبر‬‮  2016

نواز شریف کی آستین کاسانپ ،عمران خان ایاز صادق تنازعہ،خورشید شاہ نے ہلچل مچادی

سکھر (آئی این پی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ چادر اور چار دیواری کے تقدس پر سمجھوتہ نہیں کریں گے ، پارلیمنٹ میں بیٹھے ہیں تو سپیکر کو سپیکر سمجھنا ہو گا، سپیکر کو نہ ما ننا اور انہیں نام لے کر پکار نا غلط ہے ، اگر… Continue 23reading نواز شریف کی آستین کاسانپ ،عمران خان ایاز صادق تنازعہ،خورشید شاہ نے ہلچل مچادی

پاکستان کا افغان مہاجرین کا معاملہ باضابطہ طور پر امریکہ کیساتھ اٹھانے کا فیصلہ

datetime 11  ستمبر‬‮  2016

پاکستان کا افغان مہاجرین کا معاملہ باضابطہ طور پر امریکہ کیساتھ اٹھانے کا فیصلہ

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان نے افغان مہاجرین کا معاملہ باضابطہ طور پر امریکہ سے اٹھانے کا فیصلہ کیا ‘ وزیر اعظم اپنے دورہ امریکہ کے دوران 20 ستمبر کو امریکی صدر بارک اوبامہ سے ہونے والی ملاقات میں بات چیت کرینگے‘وزیراعظم کیلئے افغان مہاجرین کے معاملے کی تفصیلی بریفنگ تیارکر لی گئی۔ اتوا رکو… Continue 23reading پاکستان کا افغان مہاجرین کا معاملہ باضابطہ طور پر امریکہ کیساتھ اٹھانے کا فیصلہ