جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے کس باغی گروپ سے رابطے ہیں کہ ترک صدرکے خطاب کے موقع پرپارلیمنٹ کاخطاب کابائیکاٹ کیا؟سینئرسیاستدان کاتہلکہ خیزانکشاف

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ(ن) کے سینیٹر مشاہد اللہ نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے ترک باغی گروپ فتح اللہ گولن سے روابط ہیں ترک سفیر سے ملاقات کے باوجود مشترکہ اجلاس کا بائیکاٹ ختم نہیں کیا ۔ جمعرات کے روز پارلیمنٹ مشترکہ اجلاس سے

قبل پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ(ن) کے سیکرٹری اطلاعات سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہاکہ ترکی پاکستان کادیر ینہ دوست ہے ۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ترک صدر رجب طیب اردوان کے خطاب کو نہ سننے کا فیصلہ سمجھ سے بالا تر ہے ترک سفیر سے ملاقات کے باوجود پی ٹی آئی نے مشترکہ اجلاس کا بائیکاٹ ختم نہیں کیا ۔ انہو ں نے کہاکہ تحریک انصاف نے کسکے اشارے پر اجلاس کا بائیکاٹ کیا لگتا ہے کہ تحریک انصاف کے ترک باغی گروپ فتح اللہ گولن سے روابط ہیں



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…