ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

بڑی خبر،وزیر اعظم کوخوشخبری سنادی گئی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ آف پاکستان کو آگاہ کیا ہے کہ کمیشن میں وزیر اعظم کے خلاف 4 درخواستیں دائر ہوئیں تاہم کمیشن نے وزیر اعظم کی ناہلی بارے سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے تک معاملہ مؤخر کر دیا ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے عدالت عالیہ کو آگاہ کیا ہے کہ وزیر اعظم کے آرٹیکل 62، 63 پر پورا نہ اترنے پر نااہل قرار دینے کی استدعا کی گئی اور اس سلسلے میں پیپلز پارٹی، تحریک انصاف، عوامی مسلم لیگ اور عوامی تحریک کی جانب سے درخواستیں دائر ہوئی ہیں۔ الیکشن کمیشن نے بتایا کہ درخواستوں میں الیکشن کمیشن کے دائرہ کار پر سوال اٹھائے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…