بھارتی ماہی گیروں کوپاکستانی کالا پاپلیٹ کا شوق مہنگا پڑگیا
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ماہی گیرپاکستانی کالا پاپلیٹ کے شوقین نکلے مگر یہ شوق مہنگا پڑگیا۔ مچھلی کے شکار کی کوشش میں پاکستانی حدود میں گھسنے والے بھارتی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیاگیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی ماہی گیروں کو کالا پاپلیٹ کا شکار مہنگا پڑا۔پاکستانی حدود میں گھسنے پرچھ بھارتی ماہی گیرگرفتارکرلیاگیا۔مچھلیاں پکڑتے ہوئے بھارتی… Continue 23reading بھارتی ماہی گیروں کوپاکستانی کالا پاپلیٹ کا شوق مہنگا پڑگیا