اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان میں جدید بم پروف مرسڈیز گاڑیاں پہنچ گئیں؟ انہیں منگوایا کس مقصد کیلئے گیا؟ استعمال کون کرے گا؟ آپ بھی جانئے

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف اور وفاقی وزراء کیلئے جدید بم پروف مرسڈیز کاریں پاکستان پہنچ گئی ہیں۔ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں  رواں سال سارک کانفرنس کاانعقاد ہوناتھالیکن سارک کانفرنس بھارت اوربنگلہ دیش کی طرف سے معذرت کے بعد ملتوی کردی گئی تھی جبکہ سارک کانفرنس کے رہنمائوں کےلئے یہ جدید بم پروف مرسڈیزکاریں منگوائی گئی تھیں 

ذرائع کے مطابق اب ان تمام مرسڈیز مے بیک ایس 600 کاروں کو وزیراعظم ہاوس پہنچانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ان تمام کاروں کو وزیراعظم اور وفاقی وزراء اپنے استعمال میں لائیں گے۔ واضح رہے کہ ایک مرسڈیز مے بیک ایس 600 کار کی قیمت 12 کروڑ پاکستان روپے بنتی ہےجبکہ ان کے استعمال پرخرچ الگ سے آئے گاجوکہ قومی خزانے پرایک اوربڑابوجھ ہوگا۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…