اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

 اسلام آبادسمیت ملک بھرمیں زلزلے کے جھٹکے

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد، راولپنڈی سمیت ملک بھرمیں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،ایک نجی ٹی وی کے مطابق پشاور،نوشہرہ اوربٹگرام میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ریکٹرسکیل پرزلزلے کی شدت 4.7ریکارڈکی گئی تاہم ابھی تک زلزلے کے جھٹکوں کے مرکزکانہیں بتایاگیاہے ۔زلزلے کے جھٹکے پانچ سے چھ سکینڈمحسوس کئے گئے جبکہ لوگ زلزلے کے جھٹکے محسوس کرتے ہوئے کلمہ طیبہ پڑھتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے ۔

موضوعات:



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…