’’خبردار ۔۔۔ہوشیار‘‘ محکمہ موسمیات کی خوفناک پیشن گوئی ۔۔! کراچی میں کیا ہونے والا ہے ؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں چلنے والی سمندری ہوائیں رک گئیںہیں جس کے بعد گرمی کی شدت بڑھنے کا امکان ہے۔کراچی میں ماہ اکتوبر کے شروع ہوتے ہی شہر سے بادل اس شہر سے کچھ روٹھے روٹھے نظر آرہے ہیں ۔گزشتہ روز شہر کے درجہ حرارت کو قابو میں رکھنے والی سمندری ہواؤں کی… Continue 23reading ’’خبردار ۔۔۔ہوشیار‘‘ محکمہ موسمیات کی خوفناک پیشن گوئی ۔۔! کراچی میں کیا ہونے والا ہے ؟