اسلام آباد(آئی این پی)ڈسٹرکٹ سیشن جج اسلام آباد کامران بشارت مفتی نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی جانب سے دائر 20 ارب روپے ہرجانہ کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 26 نومبر تک ملتوی کر دی ۔ہفتہ کو اسلام آباد کی مقامی عدالت کے ڈسٹرکٹ سیشن جج کامران بشارت مفتی نے عمران خان کیخلاف20 ارب روپے کے ہرجانہ کیس کی سماعت کی۔درخواست گزار سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے وکیل نے عدالت میں پیش ہو کر استدعا کی کہ عمران خان کے وکیل نے 500 روپے جرمانہ عائد ہونے پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں جرمانہ کو چیلنج کر رکھا ہے اس کا فیصلہ آنے کے بعد عدالت کیس کی مزید سماعت کر سکتی ہے۔فاضل جج نے ہرجانہ کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 26 نومبر تک ملتوی کر دی ہے،واضح رہے کہ سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کیخلاف الیکشن میں دھاندلی کا الزام عائد کرنے پر ہرجانہ کا دعوی دائر کر رکھا ہے۔
عمران خان کے وکیل کی چالاکی،500روپے میں 20 ارب روپے کے معاملے کوبریکیں لگوادیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا



















































