بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

ڈان لیکس کی تحقیقات ،وزیرداخلہ کے بارے میں تشویشناک خبرآگئی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدر ی نثارعلی خان اپنی آنکھوں اورہرنیاکاعلاج کرانے کےلئے بیرون ملک جائیں گے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹروں نے گزشتہ ہفتے چوہدر ی نثارعلی خان کوہرنیے کاآپریشن جلد ازجلد کرانے کاکہاتھاجبکہ بعد میں چوہدر ی نثارعلی خان کوآنکھ کی تکلیف ہوئی توڈاکٹروں نے ان کوآنکھ کاآپریشن بھی کرانے کےلئے کہاہے ۔

ذرائع نے بتایاکہ ڈان لیکس کے معاملے پران دنوں وزیرداخلہ کافی متحرک ہیں اوراس خبرکی تحقیقات کےلئے بنائی گئی کمیٹی سے ملاقات کرکے بریفنگ لیں گے اوراس کے بعد تحقیقات سے وزیراعظم اور اعلی فوجی حکام کوآگاہ کریں گے جس کے بعد وفاقی وزیرداخلہ کسی بھی وقت علاج کے لئے بیرون ملک روانہ ہوسکتے ہیں ۔واضح رہے کہ وفاقی حکومت اورفوج چاہتی ہیں کہ جلد ازجلد ڈان لیکس کے معاملے کوحل کیاجائے اس میں ملوث افراد کوبے نقاب کرکے عوام کے سامنے لاناچاہتی ہیں 

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…