ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

’’بڑی خبر ‘‘ بھٹو خاندان سے بڑی گرفتاری ہو گئی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں قانون نافذ کرنے والے ادارےنے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مشتاق بھٹو کو حراست میں لے لیا ہے ۔مشتاق بھٹو شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے کزن بھی ہیں۔ذرائع کے مطابق گلستان جوہر چورنگی کے قریب واقع رہائشی عمارت میں گزشتہ شام قانون نافذ کرنے والے ادارے نے کارروائی کی ،اس کارروائی میں سادہ لباس اہلکاروں نے مشتاق بھٹو کو حراست میں لیکر تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔پولیس زرائع کے مطابق مشتاق بھٹو کو کرپشن سمیت دیگر معاملات پر تفتیش کے لئے حراست میں لیا گیا ہے۔ واقعے کے خلاف مشتاق بھٹو کے اہلخانہ شہراہ فیصل تھانے میں درخواست جمع کرادی ہے۔مشتاق بھٹو کا پیپلز پارٹی کےسینئر رہنمائو ں میں شمار ہوتا ہے، شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے وہ ایڈوائزر بھی رہ چکے ہیں،لندن میں میثاق جمہوریت کے وقت وہ محترمہ کے ہمراہ تھے جبکہ وہ بے نظیر بھٹو کے کزن بھی ہیں۔ ذرائع ابھی تک گرفتاری کی وجہ بتانے سے قاصر ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…