حکومت نے انوکھا ٹیکس عائد کردیا
لاہور(این این آئی ) پنجاب حکومت نے بچوں کو مختلف بیماریوں سے بچانے والی ویکسی نیشن پر بھی ٹیکس عائد کردیا ہے جس پر وفاقی محکمہ صحت نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے صوبائی حکومت کو ٹیکس واپس لینے کے لئے مراسلہ ارسال کردیا ۔ذرائع کے مطابق پولیو سمیت بچوں کو نو بیماریوں سے بچانے… Continue 23reading حکومت نے انوکھا ٹیکس عائد کردیا