کراچی(آئی این پی )شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس پر سندھ بھر میں تعطیل کا اعلان,شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس پر سندھ حکومت نے 15 نومبر کو صوبے بھر میں تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ۔ حکومت سندھ نے عظیم صوفی بزرگ شاہ عبدالطیف بھٹائی کے 273 ویں عرس کے موقع پر 15 نومبر منگل کے روز تعطیل کا اعلان کیا ۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 15 نومبر کو صوبائی حکومت اور ضلعی انتظامیہ کے ماتحت ادارے اور سرکاری و غیر سرکاری درس گاہیں بند رہیں گی۔ واضح رہے کہ سندھ میں ہر سال 14 صفر کو حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس کی مناسبت سے عام تعطیل ہوتی ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل شاہ نورانی کے دربار پر خودکش حملہ ہوا تھا جس میں جاں بحق ہونے والوں تعداد 52سے زائد جبکہ زخمیوں کی 100سے تجاویز کر گئی ہے ۔ خودکش بم دھماکے کے بعد حکومت پاکستان نے ملک میں تمام مزاروں پر سیکیورٹی سخت کر دی ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا



















































