چوکیدارکوکلرک کیوں بنایا،اہم مالیاتی ادارے کاسربراہ طلب
لاہور(این این آئی ) سپریم کورٹ نے چوکیدار کو کلرک بنانے کے حوالے سے دائر درخواست پر چیئرمین ایف بی آر کو آج ( جمعہ) کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ۔گزشتہ روز سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سینئر جسٹس شیخ عظمت سعید اور جسٹس اعجاز الااحسن پر مشتمل بنچ نے کیس کی سماعت… Continue 23reading چوکیدارکوکلرک کیوں بنایا،اہم مالیاتی ادارے کاسربراہ طلب