جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ کاجیابگا کے قریب فیکٹری میں سلنڈر پھٹنے کے واقعہ کا نوٹس، رپورٹ طلب

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہو(نیوزرپورٹر)روزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے لاہور کے علاقے جیابگا کے قریب فیکٹری میں سلنڈر پھٹنے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے انتظامیہ سے رپورٹ طلب کرلی ہے اورواقعہ کی تحقیقات کا حکم دیا ہے ۔

وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ واقعہ کی ہر پہلو سے انکوائری کر کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے ۔ وزیراعلیٰ نے واقعہ میں 2افراد کے جاں بحق ہونے پر دکھ اورافسوس کا اظہارکیا ہے اورجاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی ا وراظہار تعزیت کیاہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…