اب پاناما کا نام بھی نہ لینا۔عمران خان کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا
لاہور ( این این آئی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف سپریم کورٹ لاہورر جسٹری میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔وطن پارٹی کے سربراہ بیرسٹر ظفراللہ کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پانامہ لیکس کا معاملہ سپریم کورٹ میں زیر التوا ء… Continue 23reading اب پاناما کا نام بھی نہ لینا۔عمران خان کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا