بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

عشرت العباد گورنری چھوڑ نے کے بعد کھل کرسامنے آگئے،اہم سیاسی جماعت کے رہنما کو دعوت دیدی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(این این آئی)سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے دبئی میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ فاروق ستار سے رابطہ کیا اور کھانے پر مدعو بھی کیا۔اطلاعات کے مطابق سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے دبئی پہنچنے پر وہاں پہلے سے موجود ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کو ملاقات کا پیغام بھجوایا ذرائع نے بتایا کہ

عشرت العباد خان نے فاروق ستار کو کھانے پر مدعو بھی کیا تاہم انہوں نے پاکستان واپسی کی فلائٹ شیڈول کے باعث معذرت کی اور کہا کہ میری فلائٹ کنفرم ہے اور میں پاکستان واپس جارہا ہوں۔ذرائع کے مطابق آنے والو ں دنو ں میں سابق گورنر سندھ اور فاروق ستار کے درمیان اہم ملاقات کا امکان ہے اور غالب امکان ہے کہ یہ ملاقات پاکستان میں ہی ہوگی۔واضح رہے کہ گزشتہ سے پیوستہ روز وفاق کی جانب سے ڈاکٹر عشرت العباد کی جگہ جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کو نیا گورنر مقرر کئے جانے کے بعد وہ دبئی روانہ ہوگئے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…