اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

رائے ونڈعالمی تبلیغی اجتماع ،تین گرفتار،داخلی اور خارجی راستوں پر بھاری نفری تعینات

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رائے ونڈ (این این آئی ) رائے ونڈعالمی تبلیغی اجتماع سے تین مشکوک افراد کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق رائے ونڈ جاری عالی تبلیغی اجتماع کے داخلی اور خارجی راستوں پر پولیس نے چیک پوسٹیں بناکر بھاری نفری تعینات کی ہوئی ہے کوئی شخص چیکنگ کے بغیر پنڈال کی طرف نہی جا سکتا گزشتہ روز پاجیاں چیک پوسٹ پرعبدالرحمن ، سیف الرحمن ،

احسان اللہ کو چیکنگ کے دوران شناختی کارڈ جعلی ہونے کی صورت میں ان کو فوری طور پر حراست میں لے کر نامعلوم جگہ پر منتقل کردیا گیا تفتیش کے دوران معلوم ہوا کہ تینوں افراد کا تعلق افغانستان سے ہے اور انکے جعلی شناختی کارڈ ہیں تفتیش کے بعد عبدالرحمن اور احسان اللہ کے خلاف 14فارنر ایکٹ کے تحت مقدمہ نمبر 1520/16اور 1521/16درج کرکے حولات میں بند کردیا جبکہ سیف الرحمن کی تفتیش جاری ہے ۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…