اہم ترین جیل میں ہنگامہ،درجنوں قیدی بارکوں سے نکل کر چھتوں پر چڑھ گئیسامان کو آگ لگادی گئی
ڈیرہ مراد جمالی(آئی این پی ) ڈسٹرکٹ جیل ڈیرہ مرادجمالی میں قیدی جیل انتظام رویے کے خلاف بپھرگئے درجنو قیدی باریکوں سے نکل کر چھتوں پر چھڑکر جیل انتظامیہ کے نامناسب رویے کے خلاف سخت نعرے بازی احتجاج مظاہراہ ہلڑبازی کرکے اپنے سامان کو آگ لگادی اورجیل انتظامیہ نے اپنا رویہ درست نہیں کیا تو… Continue 23reading اہم ترین جیل میں ہنگامہ،درجنوں قیدی بارکوں سے نکل کر چھتوں پر چڑھ گئیسامان کو آگ لگادی گئی