ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

نواز شریف اور شہباز شریف نے 15 تاریخ سے پہلے ہی جعلی کاغذات بنوا لئے ہیں

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرسیاستدان فیاض الحسن چوہان نے انکشاف کیاہے کہ وزیراعلی پنجاب نے پامانالیکس کے حوالے سے اپنے تمام کاغذات ایف بی آرسمیت تمام اداروں سے درست کرالئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہاکہ مجھے ایک سینئرصحافی نے بتایاہے کہ شہباز شریف نے پانامہ لیکس کے حوالے سے ایف بی آر، انکم ٹیکس سمیت تمام اداروں میں اپنے کاغذات سیدھے کر لئے ہیں۔ان کاکہناتھاکہ اس صحافی کویہ سب حقائق شہبازشریف کے ایک قریبی ساتھی نے بتائے ہیں ۔فیاض الحسن چوہان نے اس موقع پروفاقی حکومت پرتنقید کرتے ہوئے کہاکہ نواز حکومت کی عادت ہے کہ یہ ٹمپرنگ کرتے ہوئے کاغذات بھی تبدیل کروا لیتی ہے۔ اور پاناما لیکس کیس میں بچنے کیلئے انہوں نے اسی طرح تمام کاغذات سیٹ کر لئے ہیں اور اب وہ ان کاغذات کو آگے پیش کر سکتے ہیں۔

Fayaz Ul Hassan Chouhan Reveals That Sharif… by aman57

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…