صورتحال تبدیل،اب اقوام متحدہ میں بھارت اور افغانستان پاکستان کے ساتھ کیا کر ینگے،شیریں رحمان نے بڑا دعویٰ کردیا
لاہور(آئی این پی) پیپلزپارٹی کی مر کزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ پاکستان میں خارجہ پالیسی نام کی کوئی چیز نہیں‘یواین او میں بھارت اور افغانستان دونوں پاکستان پر حملہ کر یں گے ‘ حالات بدسے بدتر ہوتے جا رہے ہیں ‘وزیر اعظم پار لیمنٹ کو اعتماد نہ لیکر یواین اوجاکر… Continue 23reading صورتحال تبدیل،اب اقوام متحدہ میں بھارت اور افغانستان پاکستان کے ساتھ کیا کر ینگے،شیریں رحمان نے بڑا دعویٰ کردیا