جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

نئے گورنرسندھ کی تقریب حلف برداری کیوں ملتوی ہوئی ۔پریشانی کی خبرسامنے آگئی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے نئے گورنرجسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کے بارے میں پریشانی کی خبرسامنے آئی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق نئے گورنرسندھ سعید الزماں صدیقی کی صحت خراب ہے اوراس وجہ سے آج جمعرات کوان کی حلف برداری کی تقریب جوکہ ساڑھے دس بجے ہوناتھی وہ بھی ملتوی کرناپڑی ہے ۔نجی ٹی وی کے ذرائع کاکہناہے کہ سعید الزماں صدیقی کی صحت کے بارے میں وفاقی حکومت لاعلم تھی اوران کوگورنرسندھ تعینات کردیاگیا۔سعید الزماں صدیقی کی صحت کی وجہ سے ان کےلئے گورنرسندھ کے طورپرفرائض سرانجا م دینے پرکئی حلقوں میں تحفظات پائے جاتے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…