تحریک انصاف کے کس باغی گروپ سے رابطے ہیں کہ ترک صدرکے خطاب کے موقع پرپارلیمنٹ کاخطاب کابائیکاٹ کیا؟سینئرسیاستدان کاتہلکہ خیزانکشاف
اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ(ن) کے سینیٹر مشاہد اللہ نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے ترک باغی گروپ فتح اللہ گولن سے روابط ہیں ترک سفیر سے ملاقات کے باوجود مشترکہ اجلاس کا بائیکاٹ ختم نہیں کیا ۔ جمعرات کے روز پارلیمنٹ مشترکہ اجلاس سے قبل پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading تحریک انصاف کے کس باغی گروپ سے رابطے ہیں کہ ترک صدرکے خطاب کے موقع پرپارلیمنٹ کاخطاب کابائیکاٹ کیا؟سینئرسیاستدان کاتہلکہ خیزانکشاف









































