بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

عدالت میں کیس جیتنے کی خوشی،خواجہ آصف نے ’’کھلاڑیوں‘‘پر بجلیاں گرادیں

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عدلیہ کے فیصلوں کااحترام کرتے ہیں اور ہماری وکٹیں گرانے کی خواہش رکھنے والوں کو ناکامی ہی ہو گی۔سپریم کورٹ کی جانب سے این اے 110 میں دوبارہ الیکشن

کرانے کی درخواستیں مسترد کئے جانے کے بعد ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں خواجہ آصف نے کہاکہ میرے پاس اللہ تعالی کا شکر ادا کرنے کیلئے الفاط نہیں ہیں ٗسیالکوٹ کے لوگوں کی دعائیں میرے ساتھ اور عدلیہ نے بھی عوام کے فیصلے کی تائید کی۔خواجہ آصف نے کہا کہ ہماری وکٹیں گرانے کی خواہش رکھنے والوں کوناکامی ہی ہوگی، عدلیہ کے فیصلوں کا احترام کرتے ہیں اور سب کو یہ فیصلہ تسلیم کرنا چاہیے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…