جمعہ‬‮ ، 28 فروری‬‮ 2025 

کھیل کھیل میں بات بڑھ گئی،سندھ کے وزیرنے نجی ٹی وی کے کیمرہ مین کو زخمی کردیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2016

کھیل کھیل میں بات بڑھ گئی،سندھ کے وزیرنے نجی ٹی وی کے کیمرہ مین کو زخمی کردیا

کراچی(این این آئی)سندھ کے وزیرکھیل محمد بخش مہر نے این ای ڈی یونیورسٹی کے اسپورٹس گالا میں فٹبال کو کک لگا کر نجی ٹی وی کے کیمرہ مین کو زخمی کردیا۔تفصیلات کے مطابق پیرکو سندھ کے وزیرکھیل محمد بخش مہر این ای ڈی یونیورسٹی کے اسپورٹس گالا کا افتتاح کرنے بطور مہمان خصوصی پہنچے تو… Continue 23reading کھیل کھیل میں بات بڑھ گئی،سندھ کے وزیرنے نجی ٹی وی کے کیمرہ مین کو زخمی کردیا

شوکت خانم کے 750 ملین ڈالر فرانس کیسے پہنچے؟ ن لیگ کا تحریک انصاف پر جوابی وار

datetime 5  ستمبر‬‮  2016

شوکت خانم کے 750 ملین ڈالر فرانس کیسے پہنچے؟ ن لیگ کا تحریک انصاف پر جوابی وار

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے شرمناک روایات قائم کی جارہی ہیں ٗ استعفے دینے پر تحفظ دینے کی روایت بھی پی ٹی آئی نے قائم کی تھی ٗ مساوات کی باتیں کر نے والوں کے ہاتھ صاف ہونے چاہئیں… Continue 23reading شوکت خانم کے 750 ملین ڈالر فرانس کیسے پہنچے؟ ن لیگ کا تحریک انصاف پر جوابی وار

کالاباغ ڈیم،وزیراعلیٰ سندھ نے اہم اعلان کردیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2016

کالاباغ ڈیم،وزیراعلیٰ سندھ نے اہم اعلان کردیا

لاہو ر(این این آئی ) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ملک بھر میں بجلی کی کمی کے مسئلے کا حل صرف سندھ کے پاس ہے ، کئی مرتبہ بجلی پیدا کر کے نیشنل گرڈ میں شامل کرنے کی اجازت مانگی مگر خاطر خواہ جواب نہیں ملا، پانی ہوگا تو… Continue 23reading کالاباغ ڈیم،وزیراعلیٰ سندھ نے اہم اعلان کردیا

چاربڑے رہنما ئوں پرنااہلی کی تلوارلٹک گئ،الیکشن کمیشن کی تصدیق

datetime 5  ستمبر‬‮  2016

چاربڑے رہنما ئوں پرنااہلی کی تلوارلٹک گئ،الیکشن کمیشن کی تصدیق

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد میں ریفرنسوں کی جنگ جاری ،الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 8 ریفرنسز ملنے کی تصدیق کردی ۔ریفرنسز وزیراعظم نوازشریف، تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان،جہانگیرترین اورمحموداچکزئی کےخلاف ہیں۔وزیراعظم نواز شریف کو نااہل قرار دینے کے ریفرنسز پاناماپیپرز کو بنیاد بناکر دائر کیے گئے تھے۔الیکشن کمیشن حکام نے تصدیق کی ہےکہ سپیکر… Continue 23reading چاربڑے رہنما ئوں پرنااہلی کی تلوارلٹک گئ،الیکشن کمیشن کی تصدیق

خیبرپختونخواحکومت پر الزام،چوہدری نثار کی تردید سامنے آگئی

datetime 5  ستمبر‬‮  2016

خیبرپختونخواحکومت پر الزام،چوہدری نثار کی تردید سامنے آگئی

اسلام آباد (این این آئی)وزارتِ داخلہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مردان دھماکوں کے حوالے سے نہ تو وزیرِداخلہ نے صوبائی حکومت پر الزام عائد کیا اور نہ ہی اسے صوبائی حکومت کی ناکامی قرار دیا ہے، اس سلسلے میں میڈیا کے بعض حصوں میں شائع ہونے والی خبریں حقائق کے منافی ہیں۔ پیر… Continue 23reading خیبرپختونخواحکومت پر الزام،چوہدری نثار کی تردید سامنے آگئی

بلوچستان سے کمسن بچوں کو اغوا کرکہاں لے جایاجارہاتھا؟ حیرت انگیز انکشافات،بڑی گرفتاری ہوگئی

datetime 5  ستمبر‬‮  2016

بلوچستان سے کمسن بچوں کو اغوا کرکہاں لے جایاجارہاتھا؟ حیرت انگیز انکشافات،بڑی گرفتاری ہوگئی

کوئٹہ ( این این آئی ) بلوچستان سے کمسن بچوں کو اغوا کرکے افغانستان لے جانے والے گروہ کا انکشاف چاغی سے اغوا ہونے والا بچہ کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی سے بازیاب اغوا کار اور دیگر پانچ سہولت کاروں کو ایف سی نے گرفتار کرلیا اس بات کا انکشاف فرنٹئیر کور چلتن رائفل کے… Continue 23reading بلوچستان سے کمسن بچوں کو اغوا کرکہاں لے جایاجارہاتھا؟ حیرت انگیز انکشافات،بڑی گرفتاری ہوگئی

آرمی چیف اور چیف جسٹس مل کر یہ کام کرلیں،شیخ رشید نے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2016

آرمی چیف اور چیف جسٹس مل کر یہ کام کرلیں،شیخ رشید نے بڑا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میں نے اب تک خود پر حملے کا کوئی مقدمہ درج نہیں کرایا مگر اب مجھے کچھ ہوا تو نوازشریف اور شہباز شریف پر مقدمہ درج کیا جائے۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا… Continue 23reading آرمی چیف اور چیف جسٹس مل کر یہ کام کرلیں،شیخ رشید نے بڑا مطالبہ کردیا

پاک افغان سرحدی علاقوں میں آر پار بسنے والے اب۔۔۔! پاکستان نے بڑا اعلان کردیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2016

پاک افغان سرحدی علاقوں میں آر پار بسنے والے اب۔۔۔! پاکستان نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ پاک افغان سرحدی علاقوں میں آر پار بسنے والے رشتہ داروں کو ملاقات کیلئے آنے جانے پر بائیو میٹرک سسٹم کے تحت شناخت کرانا ہوگی ٗ افغانستان کے ساتھ بارڈر مینجمنٹ نہ کی تو آپریشن… Continue 23reading پاک افغان سرحدی علاقوں میں آر پار بسنے والے اب۔۔۔! پاکستان نے بڑا اعلان کردیا

روس پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوگیا،بڑی یقین دہانی کردی

datetime 5  ستمبر‬‮  2016

روس پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوگیا،بڑی یقین دہانی کردی

اسلام آباد (این این آئی)دفتر خارجہ دفتر خارجہ نے کہاہے کہ روس نے پاکستان کو دہشتگردی کیخلاف جنگ میں مکمل حمایت اور جدید اسلحہ فراہم کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے ۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہاگیاہے کہ روس پاکستان کو دہشتگردی کیخلاف جدید ترین اسلحہ فراہم کرے گا… Continue 23reading روس پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوگیا،بڑی یقین دہانی کردی