ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

جسے تحریک انصاف کا ہاتھ لگا وہ جیتا الیکشن بھی ہار گیا،شاہ محموداور ہلیری کی تصویر نے سوشل میڈیاپردھوم مچادی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (آئی این پی) امریکی صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کے ہاتھوں ہلیری کلنٹن کی شکست پر سوشل میڈیا پر سابق پاکستانی وزیر خارجہ اور تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی اور ہلیری کلنٹن کی ایک یادگار تصویر پر لوگوں کی بڑی تعداد نے دلچسپ تبصرے کیے ہیں،

تصویر میں ہلیری کلنٹن کو ایک ملاقات کے دوران شاہ محمود قریشی سے سرگوشی کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ ٹویٹر پر ایک شخص نے پوسٹ کیا کہ ’’تاریخ گواہ ہے جس جس کو کسی پی ٹی آئی والے کا ہاتھ لگا وہ جیتا الیکشن بھی ہار گیا ہے‘‘۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…