ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

“ایک ایان علی ان سے سنبھالی نہیں جاتی ۔ یہ جس کا نام ای سی ایل میں ڈالتے ہیں اسے پروٹوکول کیساتھ باہر بھیج دیتے ہیں،ڈاکٹرعشر ت العباد کو۔۔ کیا ایان علی کو بھی باہر بھجوایا جارہا ہے؟ سینئرصحافی کا اہم ترین انکشاف

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرتجزیہ کاررئوف کلاسرانے کہاہے کہ حکومت نے پہلے پیپلزپارٹی کے رہنمائوں کوگھروں سے پکڑاان کے زمین دوزو ںسے بڑی بڑی رقمیں برآمدکیں بعد ان کوہی ائرپورٹ پرپروٹوکول کے ساتھ بیرون ملک بھجوایاگیاجس میں پرویزمشرف بھی ہیں ۔انہوں نے کہاکہ یہ ڈاکٹرعاصم کے خلاف کچھ نہیں کرسکے اورتواوریہ ایان علی کے خلاف کچھ نہیں کرسکے ۔رئوف کلاسرانے کہاکہ پہلے یہ کرپٹ افراد پرباہربھیجتے ہیں اوربعد میں نام ایک کال پرای سی ایل میں ڈالاجاتاہے ۔

انہوں نے کہاکہ سابق گورنرسندھ ڈاکٹرعشر ت العباد کے خلاف یہ حکومت کوئی چھوٹی حرکت نہیں کرے گی کیونکہ اگریہ سابق گورنرکے ساتھ کوئی ایسی حرکت کرتی ہے توپھرگزشتہ پندرہ سالوں کے دوران کئی افراد بھی اس گھیرے میں آتے ہیں اوربات پرویزمشرف سے دوبارہ شرو ع ہوتی ہے ۔انہوں نے کہاکہ کیاعشرت العباد کوگورنرلگانے والوں کومعلوم نہیں تھاکہ یہ شخص جرائم پیشہ ہے ،بھتہ خورہے ،اس پرقتل کی ایف آئی آرزہیں ۔رئوف کلاسرانے کہاکہ ان کے جانے کے بعد ان کانام ای سی ایل میں بھی نہیں ڈالاجائے گا۔


Ayyan Ali jin say sambhali nahi gaye woh Ishrat… by awaztoday-tv

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…