چور،چور کااحتساب نہیں کرسکتا،تحریک انصاف میں بغاوت،پارٹی کے اندرہی بڑا قدم اُٹھالیاگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چور،چور کااحتساب نہیں کرسکتا،تحریک انصاف میں بغاوت،پارٹی کے اندرہی بڑا قدم اُٹھالیاگیا-تحریک انصاف کے بانی ارکان پارٹی قیادت سے ناراض ہو گئے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے پارٹی کے بانی رکن ایس اکبر کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے قیام کا مقصد تبدیلی اور شفافیت تھا لیکن پارٹی اپنے مقصد سے… Continue 23reading چور،چور کااحتساب نہیں کرسکتا،تحریک انصاف میں بغاوت،پارٹی کے اندرہی بڑا قدم اُٹھالیاگیا